the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 31۔ جنوری (اعتماد نیوز) آندھراپردیش ہائی کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ چارمینار کوآپریٹیو اربن بینک لمٹیڈ کو چاہئے کہ وہ ہائی کورٹ سے رجوع ہونے والے مستقل اور عارضی ملازمین کو معاوضہ ادا کرے۔ بینک کے 24 ملازمین کو راحت دیتے ہوئے جسٹس پی وی سنجے کمار نے کہا کہ بینک نے سال 2003 میں بینک کے تقریباً 350 ملازمین کی تخفیف کی تاہم عدالت کو ان ملازمین کے تعلق سے کہنا نہیں ہے جنہوں نے بینک کی کارروائی کے خلاف احتجاج نہیں



کیا۔ ایس سرینواس ریڈی دیگر 23 ملازمین بینک نے ان کی برطرفی کو اپیلیٹ اتھاریٹی میں چیلنج کیا۔ اپیلٹ اتھاریٹی نے کہا کہ بینک نے ملازمین کو خدمات سے برطرف کرنے میں قانون کی خلاف ورزی کی۔ یہ رولنگ دی گئی کہ صرف معاوضہ کی ادائی ناکافی ہے اور بینک کو ہدایت دی تھی کہ وہ تمام ملازمین کی خدمات کو جاری رکھے اور منفعت دی جائے۔ یہ ملازمین بینک کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع ہوئے تھے اور ہائی کورٹ نے 24 ملازمین کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت دی۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.